محمود آباد، کھننیکے، کوٹ رادھا کشن لاہور سے

محمود آباد، کھننیکے، کوٹ رادھا کشن لاہور میں ایک عظیم الشان سالانہ عرس مبارک حضرت پیر مفتی محمود الوری صاحب رحمۃ الله علیہ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں بطور مہمان خصوصی سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب تشریف فرما ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں