ہنجروال لاہور سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں دادا ہنجر پیر رحمتہ الله علیہ کے عرس پاک کے موقع پر صاحبزادہ محمد عاصم صاحب کی دعوت پر سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب کی دربار شریف پر آمد قبلہ پیر صاحب نے دعا فرمائی ڈاکٹر محمد طارق شریف الدین صاحب بھی موجود