تحصیل گوجر خان ضلع راولپنڈی سے

آستانہ عالیہ بنگالی شریف پر عرس مبارک غوث زماں حضرت پیر سید عبدالله شاہ ہمدانی صاحب رحمۃ الله علیہ کے موقع پر ایک عظیم الشان مخدومہ کائنات سلام الله علیہا کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں

زیر سرپرستی سید مخدوم عباس شاہ ہمدانی صاحب اور پیر سید جابر علی شاہ ہمدانی صاحب

جبکہ اس خوبصورت نشست میں پیر سید اقرار حسین شاہ صاحب، پیر سید سلطان علی شاہ ہمدانی صاحب، پیر سید محی الدین محبوبِ شاہ صاحب اور پیر سید شبیر حسین شاہ گیلانی صاحب اور خاندان شاہ ہمدان کے دیگر سادات کرام بھی تشریف فرما ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں