قصور سے براه راست فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں جامعہ مسجد شاہ جماعت ، کھڈیاں خاص، تحصیل و ضلع قصور میں ایک عظیم الشان سیدہ مخدومہ کونین سلام الله علیہا کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے زیر صدارت سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب