اداره تعلیمات اسلامیہ راولپنڈی سے

ادارہ تعلیمات اسلامیہ راولپنڈی میں یوم امام زین العابدین علیہ السلام کے موقع پر ایک عظیم الشان کانفرنس پاک کا انعقاد کیا گیا

زیر صدارت ،سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب

زیر سرپرستی، مفکر اسلام مفسر قرآن علامہ پیر سید ریاض حسین شاہ سرپرست اعلی ادارہ تعلیمات اسلامیہ پاکستان

خصوصی خطابات ، علامہ پیر سید عرفان شاہ مشہدی صاحب، مفتی محمد اقبال چشتی صاحب، صدر جماعت اہلسنت پنجاب ، علامہ مفتی محمد حنیف قریشی صاحب، کراچی ن

مشائخ عظام ، علمائے کرام کی بڑی تعداد نے محفل میں شرکت کی

اپنا تبصرہ لکھیں