گوجرانواله سے

گجرانوالہ

ابو البیان حضرت علامہ سعید مجددی صاحب رحمت الله علیہ کے جانشین حضرت علامہ پیر محمد رفیقِ مجددی صاحب کی طرف سے ان کے گھر پر سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب اور پیر سید عرفان شاہ مشہدی صاحب کے اعزاز میں ظہرانہ پیش کیا گیا

اپنا تبصرہ لکھیں