گوجرانواله سے

جامع اویسیہ قادریہ رضویہ، صادق العلوم میں ایک عظیم الشان مخدومہ کائنات سلام الله علیہا کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں

زیر اہتمام، تحریک عظمت آل و اصحاب رسول صلی الله علیہ وآلہ وسلم پاکستان، ڈویژن گجرانوالہ

اپنا تبصرہ لکھیں