جانشین و سجادہ نشینِ حضرتِ امیرملت حضرت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی شیرازی مدظلہ العالی
صاحبزادہ پیر سید واجد علی شاہ گیلانی صاحب ( امیر تحریک فدایانِ ختم نبوت ) کے والدِ بزرگوار صاحبزادہ پیر سید اصغر علی شاہ گیلانی ( سجادہ نشین آستانہ عالیہ کوٹلی میانی شریف) کے وصال پر ملال پر ان سے اظہارِ تعزیت کر رہے ہیں، قبلہ شاہ صاحب کے والد گرامی کے بلندی درجات کیلئے دعا فرمائی گئی.
متعلقہ خبریں
SPEECH IN BRADFORD
ہماری ٹویٹر فیڈ
ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں
[contact-form-7 id="225" title="subscribe"]











