آستانہ عالیہ سوہدرہ شریف، وزیر آباد


ن و سجادہ نشینِ حضرتِ امیرملت حضرت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی شیرازی مدظلہ العالی
صاحبزادہ پیر سید لختِ حسنین شاہ صاحب ( چیئرمین مسلم ہینڈز انٹرنیشنل ) اور صاحبزادہ پیر سید ضیاء نور شاہ صاحب کی والدہ ماجدہ کے وصال پر ملال پر ان سے اظہارِ تعزیت کر رہے ہیں، قبلہ شاہ صاحب کی والدہ کے بلندی درجات کیلئے دعا فرمائی گئی.

اپنا تبصرہ لکھیں