عظمتِ مخدومہ کائنات سلام اللہ علیھا سیمینار
و ختم نبوت کانفرنس
نارنگ منڈی
زیرِ صدارت
جانشین و سجادہ نشینِ حضرتِ امیرملت حضرت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی شیرازی مدظلہ العالی
خصوصی خطاب
حجتہ الاسلام گنج عرفان پیر سید عرفان شاہ مشھدی موسوی
اس موقع پر صاحبزادہ پیر سید محفوظ شاہ مشھدی، صاحبزادہ پیر سید منور حسین شاہ بخاری، صاحبزادہ پیر سید واجد حسین گیلانی اور دیگر بھی موجود ہیں