آستانہ عالیہ کوٹ مٹھن شریف کے سجادہ نشین پیر خواجہ معین الدین محبوب کوریجہ، جانشین و سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب سے آستانہ عالیہ جماعت منزل لاہور پہ ملاقات کر رہے ہیں۔
موجودہ ملکی و مذہبی صورتحال کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا، اور آئندہ کے لائحہ عمل کیلئے منصوبہ بندی پر غور کیا گیا۔
اس موقع پر صاحبزادہ سید آصف علی ظہوری صاحب اور صاحبزادہ نواز قاسم چشتی صاحب بھی تشریف فرما ہیں۔
SPEECH IN BRADFORD
ہماری ٹویٹر فیڈ
ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں
[contact-form-7 id="225" title="subscribe"]