لاهور سے

خلیفہ اول بلافصل حضرت سیدنا صدیق اکبر رضی الله تعالی عنہ کی حرمت و عظمت میں ہونے والی گستاخی کا رد کرنے کے لئے سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب صوبائی وزیر حکومت پنجاب، مہر محمد اسلم برھوانہ صاحب سے ملاقات کرتے ہوئے

سیدنا صدیق اکبر رضی الله تعالیٰ عنہ کے گستاخوں کو کیفرِ کردار تک پہنچانے کےلئے قبلہ پیر صاحب نے بھروانہ صاحب کو تمام تر قوتیں صرف کرنے کی تلقین کی

اپنا تبصرہ لکھیں