گولڑہ شریف سے

سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب پیر سید معین الحق شاہ گیلانی صاحب سے حضرت پیر سید عبد الحق شاہ گیلانی صاحب (المعروف چھوٹے لالہ جی) رحمۃ الله علیہ کے انتقال پر ان سے تعزیت کرتے ہوئے

قبلہ پیر صاحب نے ان کے درجات کی بلندی کے لئے دعا بھی فرمائ

اس موقع پر صاحب زادہ سید غلام کتب الحق شاہ گیلانی صاحب اور صاحب زادہ سید مہر فرید الحق شاہ گیلانی صاحب بھی تشریف فرما تھے

اپنا تبصرہ لکھیں