تلونڈی بھنڈراں ضلع نارووال سے

سجادہ نشین درگاہ عالیہ
حضور امیر ملت قبلہ حضور مہرالملت
الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم العالیہ
کی تلونڈی بھنڈراں میں واقع چوہدری محمد اسلم جماعتی صاحب لندن والے ان کی رہائش گاہ پر تشریف آوری کا عکس نامہ
اس موقع پر مختصر مگر روحانیت سے بھرپور محفلِ ذکر کا بھی اہتمام کیا گیا
صاحبزادہ پیر سید علی حیدر حسین شاہ صاحب جماعتی بھی قبلہ پیر صاحب کے ہمراہ ہیں
بعد ازاں حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب نے چوہدری صاحب کے اہل خانہ کے لیئے خصوصی دعائے خیر و برکت فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں