مَسْنَد نَشِین خانقاہ عالیہ حضور امیرِ ملت قبلہ حضور مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ مجدہ الکریم کی
صدارت میں حق باھو آڑھت مانک ضلع نارووال میں عظیم الشان تاجدارِ ختمِ نبوّت ﷺ و عظمت پنجتن پاک علیہم السلام کانفرنس بسلسلہ ختمِ دسواں شریف کے عکسبند مناظر
حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب نے صدارتی خطاب میں خوبصورت نہائیت اَثَر اَنگیز مواعِظِ حَسنَہ ارشاد فرمائے
صاحبزادہ پیر سید علی حیدر حسین شاہ صاحب جماعتی
بھی قبلہ پیر صاحب کے ہمراہ موجود تھے
کثیت تعداد میں معروف علمائے کرام نعت خواں و جملہ یاران طریقت و احبابِ محبت نے محفلِ پاک میں شرکت کی سعادت حاصل کی اور حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب کے مَلْفُوظاتِ عالیہ اور زیارت سے فیضیاب ہوئے
اختتام محفل پر حضور قبلہ پیر صاحب نے ملک کاشف صاحب کی والدہ محترمہ مرحومہ کی کامل بخشش و مغفرت و بلندی درجات کے لیئے خصوصی دعا فرمائی













