بجوات سیالکوٹ سے

3 کنال پر محیط ادارہ دارالعلوم
جامعہ سیدہ فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا کا
سجادہ نشین درگاہ عالیہ
حضور امیر ملت قبلہ حضور مہرالملت
الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم العالیہ
نے بجوات ضلع سیالکوٹ کے پل بجواں گاؤں میں علامہ اختر حسین جماعتی محمد ذوالفقار جماعتی صاحب کی خصوصی دعوت پر وزٹ فرمایا اور خصوصی دعا فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں