مَسْنَد نَشِین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت
مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ مجدہ الکریم کے ساتھ ملاقات کے لیئے
بھنگالی شریف سے سید فیض الحسن شاہ صاحب ہمدانی ڈاکٹر سید مبشر حسین شاہ صاحب
سابقہ آئی جی پنجاب حاجی حبیب الرحمان جماعتی صاحب
مختلف کتب کے مصنف ڈاکٹر محمد اقبال چشتی صاحب جماعت منزل لاہور میں حاضر ہوئے
اس موقع پر حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب نے خانقاہ عالیہ سے متصل شعبہ نشر و اشاعت کی جانب سے مَوَدَّت حضور مولائے کائنات علی پاک کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم و حضور قبلہ عالم امیرِ ملت رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی حیاتِ مبارکہ کے حوالے سے شائع شدہ کتب سمیت مختلف معروف کتب احبابِ محبت کو تحفتاً عنایت فرمائی













