سجادہ نشین درگاہ عالیہ حضور امیر ملت
قبلہ حضور مہرالملت الحاج الحافظ
پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی
دامت برکاتہم القدسیہ کے گزشتہ دو روزہ تبلیغی و روحانی دورہ ضلع جھنگ کے دوران
جھنگ میں واقع روزنامہ قدامت کے چیف ایڈیٹر محمد گلزار مصطفائی صاحب اور محمد یوسف جماعتی صاحب کی رہائش گاہ پر قبلہ پیر صاحب کی تشریف آوری
صاحبزادہ پیر سید علی حیدر حسین شاہ صاحب جماعتی بھی قبلہ پیر صاحب کے ہمراہ ہیں
حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب کے اعزاز میں پر تکلف ناشتہ کا اہتمام کیا گیا
بعد ازاں حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب نے خصوصی دعائے خیر و برکت فرمائی










