سجادہ نشین درگاہ عالیہ حضور امیر ملت
قبلہ حضور مہرالملت الحاج الحافظ
پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی
دامت برکاتہم القدسیہ کے گزشتہ دو روزہ تبلیغی و روحانی دورہ ضلع جھنگ کے دوران
جھنگ میں واقع محمد منیر جماعتی صاحب کی رہائش گاہ پر قبلہ پیر صاحب کی تشریف آوری
حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب نے محمد منیر جماعتی صاحب کے اہل خانہ کے لیئے
حصولِ خیر و برکت کے لیئے خصوصی دعا فرمائی








