جماعت منزل لاہور سے

سجادہ نشین درگاہ عالیہ حضور امیرِ ملت
قبلہ حضور مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید
منور حسین شاہ صاحب جماعتی
دامت برکاتہم العالیہ کے ساتھ ملاقات کی سعادت حاصل کرنے کے لیئے
حضرت علامہ مولانا محمد قاسم علی علوی صاحب قصور سےجماعت منزل لاہور میں حاضر ہوئے

اپنا تبصرہ لکھیں