جماعت منزل لاہور سے

سجادہ نشین درگاہ عالیہ
حضور امیرِ ملت قبلہ حضور مہرالملت
الحاج الحافظ
پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی
دامت برکاتہم العالیہ کے ساتھ
ملاقات کی سعادت حاصل کرنے کے لیئے
قلعہ احمد آباد نارووال سے محمد احمد نیازی صاحب اور دیگر دوست احباب جماعت منزل لاہور میں حاضر ہوئے

اپنا تبصرہ لکھیں