مَسْنَد نَشِین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت
مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ مجدہ الکریم کی
علامہ اقبال ٹاؤن لاہور میں واقع میاں محمد عظیم جماعتی صاحب کی اقامت گاہ پر تشریف آوری کا عکس نامہ
حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب کے اعزاز میں خوبصورت عشائیہ کا اہتمام کیا گیا
صاحبزادہ پیر سید علی حیدر حسین شاہ صاحب جماعتی بھی قبلہ پیر صاحب کے ہمراہ ہیں
میاں عظیم صاحب کے والدِ گرامی اور دیگر ان کے برادران بھی شریک ہیں
بعد ازاں حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب نے میاں محمد عظیم جماعتی صاحب و ان کے برادران کے لیئے خصوصی دعائے خیر و برکت فرمائی











