کھاریاں سے

سجادہ نشین درگاہ عالیہ
حضور امیر ملت قبلہ حضور مہرالملت
الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم العالیہ
کی کھاریاں جنڈانوالہ شریف میں واقع حاجی محمد صفدر جماعتی صاحب کی رہائش گاہ پر تشریف آوری
قبلہ پیر صاحب کی آمد پر
مختصر مگر روحانیت سے بھرپور محفلِ ذکر کا خوبصورت انعقاد بھی کیا گیا
بعد ازاں حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب نے خصوصی دعائے خیر و برکت فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں