جماعت منزل لاہور سے

سجادہ نشین درگاہ عالیہ
حضور امیرِ ملت قبلہ حضور مہرالملت
الحاج الحافظ
پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی
دامت برکاتہم العالیہ کے ساتھ
ملاقات کی سعادت حاصل کرنے کے لیئے
نعت گو شاعر حسنین مظہری قصور سے
جماعت منزل لاہور میں حاضر ہوئے
اس موقع پر صاحبزادہ پیر سید علی حیدر حسین شاہ صاحب جماعتی بھی موجود ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں