جماعت منزل لاہور سے

سجادہ نشین درگاہ عالیہ
حضور امیر ملت قبلہ حضور مہرالملت الحاج الحافظ
پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی
دامت برکاتہم العالیہ کے ساتھ
پیر سید عبد الماجد محبوب شاہ صاحب
لندن سے آئے چوہدری شاہد جماعتی صاحب کراچی سے آئے مفتی محمد اعجاز بشیر صاحب اور محمد عثمان صاحب کی جماعت منزل لاہور میں خصوصی ملاقات
اس موقع پر دیگر یاران طریقت و احبابِ محبت موجود ہیں
دینی و مذہبی معاملات سمیت اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا

اپنا تبصرہ لکھیں