رائیونڈ سے

مَسْنَد نَشِین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت
مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ مجدہ الکریم کی صدارت
میں جامعہ مسجد غوثیہ رائیونڈ میں حاجی محمد عظیم جماعتی صاحب کی اہلیہ محترمہ کے ایصالِ ثواب کے لیئے ختمِ چہلم شریف کی محفل پاک کا انعقاد کیا گیا
حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب نے خوبصورت مَواعِظِ حَسَنَہ ارشاد فرمائے
معروف علماء و نعت خواں حضرات سمیت یاران طریقت و جملہ احبابِ محبت کی ایک بڑی تعداد ختمِ چہلم کی تقریب میں شریک ہوئی
بعد ازاں حضور قبلہ پیر صاحب نے مرحومہ کی کامل بخشش و مغفرت کے لیئے خصوصی دعا فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں