مَسْنَد نَشِین خانقاہ عالیہ حضور امیرِ ملت قبلہ حضور مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ مجدہ الکریم کی آستانہ عالیہ دھولر شریف کمالیہ میں
حضرت خواجہ پیر سید شبیر احمد شاہ صاحب حضرت پیر سید محمد منیر احمد شاہ صاحب حضرت پیر سید مشتاق احمد شاہ صاحب اور حضرت پیر سید سعید احمد شاہ صاحب المعروف حاجی پیر صاحب رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے سالانہ عرس مبارک کی مرکزی نشست میں
سجادہ نشین صاحبزادہ پیر سید غلام محی الدین شاہ صاحب کی خصوصی دعوت پر بطورِ مہمان خصوصی تشریف آوری کا عکس نامہ
حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب نے ایمان افروز خطاب فرمایا
اور جمعتہ المبارک کے روحانی اجتماع کے موقع پر نمازِ جمعتہ المبارک کی امامت فرمائی
عرس مبارک کی متبرک نشست میں جید علماء و مشائخ کا حسین گلدستہ بھی موجود تھا

















