کاہنہ لاہور سے گزشتہ سے پیوستہ

سجادہ نشین درگاہ عالیہ
حضور امیر ملت قبلہ حضور مہرالملت
الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم العالیہ
کی صدارت میں کاہنہ نو لاہور میں منعقدہ خوبصورت محفلِ عظمت پنجتن پاک علیہم السلام کے عکسبند دلفریب مناظر
قبلہ پیر صاحب نے صدارتی خطاب میں عظمت پنجتن پاک علیہم السلام پر ایمان افروز بیان فرمایا
صاحبزادہ پیر سید علی حیدر حسین شاہ صاحب جماعتی بھی جلوہ گر ہوئے
معروف علماء و نعت خواں حضرات سمیت یاران طریقت و جملہ احبابِ محبت کی ایک بڑی تعداد نے محفلِ پاک میں شرکت کی سعادت حاصل کی

اپنا تبصرہ لکھیں