سجادہ نشین و جانشین حضور امیرِ ملت
قبلہ حضور مہرالملت الحاج الحافظ
پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی
دامت برکاتہم القدسیہ کی صدارت
میں منعقدہ
خلیفہ مجاز حضرتِ قبلہ عالم امیرِ ملت الحاج پیر سید ولایت علی شاہ صاحب گجراتی رحمتہ اللہ علیہ و دیگر بزرگانِ آستانہ عالیہ شہنشاہ ولایت کے سالانہ عرس مبارک کے موقع پر عکسبند دلفریب روحانی مناظر
معروف علماء و مشائخ بھی اسٹیج کی زینت تھے
عرس مبارک کا خوبصورت انعقاد جمعتہ المبارک کے روحانی اجتماع کے دوران کیا گیا
حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب نے نمازِ جمعتہ المبارک کی امامت فرمائی
یاران طریقت و جملہ احبابِ محبت کی ایک کثیر تعداد نے قبلہ حضور مہرالملت پیر صاحب کی امامت میں نمازِ جمعہ ادا کرنے کی سعادت حاصل کی













