سجادہ نشین درگاہ عالیہ حضور امیرِ ملت قبلہ حضور مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم القدسیہ
کی صدارت میں جامعہ مسجد بھلے شاہ نزد میلاد سٹریٹ کوٹ رادھا کشن میں منعقدہ محفلِ
ذکر مصطفیٰ ﷺ و ذکر صالحین بسلسلہ سالانہ ختمِ پاک کے عکسبند مناظر
حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب نے مَواعِظِ حَسَنَہ اِرشاد فرمائے
صاحبزادہ پیر سید علی حیدر حسین شاہ صاحب جماعتی بھی قبلہ پیر صاحب کے ہمراہ موجود ہیں
محفلِ پاک کی میزبانی کی سعادت خلیفہ مجاز آستانہ عالیہ حضور امیرِ ملت
ابو المحبوب محمد اکرم شاہین جماعتی صاحب نے حاصل کی
معروف علماء و نعت خواں حضرات سمیت یاران طریقت و جملہ احبابِ محبت کی ایک بڑی تعداد نے محفلِ پاک میں شرکت کی سعادت حاصل کی











