عالمی مبلغ اسلام منبع علم و حکمت حضور قبلہ مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی
زیدہ مجدہ الکریم
مرکزی سجادہ نشین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت علی پور سیداں شریف
کی آستانہ عالیہ حضور مداح محبوبِ ربانی کالا خطائی روڈ لاہور میں خطبہ جمعتہ المبارک بسلسلہ عرس مبارک حضور پیر طریقت پیر ضیاءاللہ نعمانی جماعتی نقشبندی میں تشریف آوری کے موقع پر استقبال کے عکسبند مناظر












