ضلع قصور سے گزشتہ شب

سجادہ نشین درگاہ عالیہ
حضور امیر ملت قبلہ حضور مہرالملت الحاج الحافظ
پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم العالیہ
کی صدارت میں جامعہ امیر ملت مدکے شریف کوٹ رادھا کشن ضلع قصور میں منعقدہ محفلِ پاک بسلسلہ سالانہ عرس مبارک
صوفی رحم الدین جماعتی رحمۃ اللہ علیہ کے عکسبند مناظر
حضور قبلہ مہر الملت پیر صاحب نے صدارتی خطبہ میں مَواعِظِ حَسَنَہ ارشاد فرمائے
معروف علمائے اکرام ثناء خواں حضرات سمیت یاران طریقت و جملہ احبابِ محبت نے بڑی تعداد میں شرکت کی سعادت حاصل کی
بعد ازاں حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب نے جامعہ ہذا سے فارغ التحصیل طلباء کی دستار بندی و دعائے خیر و برکت فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں