جماعت منزل لاہور سے

سجادہ نشین درگاہ عالیہ
حضور امیر ملت قبلہ حضور مہرالملت الحاج الحافظ
پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی
دامت برکاتہم العالیہ کے ساتھ
صاحبزادہ پیر سید غلام محی الدین شاہ صاحب آستانہ عالیہ دھولر شریف کمالیہ
سجادہ نشین خواجہ دائم الحضوری قصوری کی ملاقات
اس موقع پر دیگر احبابِ محبت و جملہ یاران طریقت بھی موجود ہیں
دینی و مذہبی معاملات سمیت اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا
حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب نے
حضور سراج الملت سجادہ نشین اَوَّل
خلفِ اکبر پیر سید محمد حسین شاہ صاحب جماعتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی لکھی ہوئی نایاب کتاب
افضل الرسل ﷺ صاحبزادہ صاحب کو تحفتاً پیش فرمائی و خصوصی دعائے خیر فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں