جماعت منزل لاہور سے

سجادہ نشین درگاہ عالیہ
حضور امیر ملت قبلہ حضور مہرالملت الحاج الحافظ
پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی
دامت برکاتہم العالیہ کے ساتھ
ملاقات کی سعادت حاصل کرنے کے لیئے
حامد محمود قاری صاحب رضوان عالم صاحب
یاسر لطیف صاحب ڈاکٹر راحیل رفیق صاحب
جماعت منزل لاہور میں حاضر ہوئے

اپنا تبصرہ لکھیں