سجادہ نشین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت قبلہ حضور مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم القدسیہ
کی صدارت میں
امریکی ریاست میری لینڈ کی جامع مسجد نور ادراہ رضائے مصطفیٰ کے سینٹر میں
منعقدہ خوبصورت محفلِ بڑی گیارھویں شریف کے عکسبند کیئے گئے روحانی دلفریب مناظر
تعلیماتِ حضور سیدنا غوث الاعظم شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روشنی میں حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب کا نصیحت آمیز ایمان افروز خطاب
کثیر تعداد میں احبابِ محبت و جملہ یاران طریقت و معروف سماجی شخصیات کی شرکت
اختتام پر قبلہ حضور مہرالملت پیر صاحب نے ملت اسلامیہ کے استحکام و سالمیت کے لیئے خصوصی دعا فرمائی
بعد ازاں مسجد ہذا کی کمیٹی ممبران و جملہ احباب نے قبلہ پیر صاحب کے ساتھ ملاقات کی سعادت حاصل کی












