امریکہ سے

مَسْنَد نَشِین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت
مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ شرفُہٗ الکریم کی صدارت میں
امریکی ریاست ورجینیا کے علاقے بالٹی مور میں
رانا محمد ذوالفقار صاحب کی رہائش گاہ پر
حلقہ ذکر بسلسلہ محفلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ کا انعقاد کیا گیا
قبلہ پیر صاحب نے
مواعظ حسنہ ارشاد فرمائے
اختتام محفل پر قبلہ مہرالملت پیر صاحب نے میزبان محفل و شرکائے محفل کے لیئے خصوصی دعائے خیر و برکت فرمائی
بعد ازاں حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب کے اعزاز میں خوبصورت عشائیہ پیش کیا گیا

اپنا تبصرہ لکھیں