علی پور سیداں شریف سے

مَسْنَد نَشِین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت
مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی
زیدہ شرفُہٗ الکریم نے
نبیرہ شاہ لاثانی الحاج پیر سید فیاض حسین شاہ صاحب رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کے وصال پر
ان کے صاحبزادگان
الحاج پیر سید اعجاز اکبر شاہ صاحب
جناب پیر سید ریاض اکبر شاہ صاحب
کے ساتھ اظہارِ تعزیت فرمائی اور پیر سید فیاض حسین شاہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ
کے بلندی درجات کے لیئے خصوصی دعا فرمائی
اس موقع پر شہزادہ امیرِ ملت صاحبزادہ پیر سید ذاکر حسین شاہ صاحب جماعتی
صاحبزادہ پیر سید حسن مجتبیٰ شاہ صاحب شیرازی
بھی موجود تھے

اپنا تبصرہ لکھیں