لالہ موسیٰ سے

مسند نشین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ شرفُہٗ الکریم کی
خطبہ جمعتہ المبارک کے سلسلہ میں لالہ موسیٰ آکیہ شریف کی جامع مسجد نور میں تشریف آوری
قبلہ پیر صاحب نے مَواعِظِ حَسَنَہ ارشاد فرمائے
قبلہ حضور مہرالملت پیر صاحب کی امامت میں کثیر تعداد میں یاران طریقت و جملہ احبابِ محبت نے نمازِ جمعتہ المبارک ادا کرنے کی سعادت حاصل کی
صاحبزادہ پیر سید علی حیدر حسین شاہ صاحب جماعتی بھی قبلہ پیر صاحب کے ہمراہ ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں