علی پور سیداں شریف سے گزشتہ روز

اپنے جدِ اعلیٰ حضور قبلہ عالم شہنشاہ امیر ملت الحاج الحافظ پیر سید جماعت علی شاہ صاحب محدثِ علی پوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی بارگاہ ناز میں
سجادہ نشین و جانشین امیر ملت
حضور قبلہ مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم القدسیہ
کی عاجزانہ حاضری

اپنا تبصرہ لکھیں