لندن سے

اللہ پاک کے فضل و کرم سے یو کے و یورپ کے تبلیغی دورے کے سلسلہ میں سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب لندن کے ھیتھرو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچ گئے ہیں

چوہدری کالا خان جماعتی صاحب، قاری افضال انجم صاحب، حافظ قاسم صدیقی چشتی صاحب ، محمد زبید خان جماعتی صاحب، محمد جاوید جماعتی صاحب، محمد حمزہ ارشدی صاحب، حافظ محمد شفیق جماعتی صاحب اور محمد مسعود جماعتی صاحب نے قبلہ پیر صاحب کا استقبال کیا

اپنا تبصرہ لکھیں