حضور قبلہ عالمی مبلغ اسلام مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم القدسیہ
سجادہ نشین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت علی پور سیداں شریف
اٹلی کا تبلیغی و روحانی دورہ مکمل کرنے کے بعد برمنگھم برطانیہ کے لیئے روانہ ہوتے وقت کے خوبصورت تصاویری مناظر
یاران طریقت حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب کو ایئرپورٹ سے الوداع کر رہے ہیں









