لندن سے

مشرقی لندن کے شہر وآلتھم سٹو سے ایک عظیم الشان سالانہ جلوس بسلسلہ جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا انعقاد کیا گیا جس کی قیادت سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائ

اپنا تبصرہ لکھیں