ادارہ نقشبندیہ جماعتیہ اسلامک ایجوکیشن سینٹر میں ایک عظیم الشان سالانہ محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم برموقع عرس مبارک حضرت امیر ملت پیر سید جماعت علی شاہ صاحب محدث علی پوری رحمت اللہ علیہ کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائ


























