لندن سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں آج مشرقی لندن کی جامع مسجد لی برج روڈ سے ایک عظیم الشان سالانہ جلوس بسلسلہ جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا انعقاد کیا گیا جس کی قیادت سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائ