برمنگھم سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں مرکزی عظیم الشان 43 واں سالانہ جلوس بسلسلہ جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم جامع مسجد امیر ملت سے روانہ زیر قیادت سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب