لندن سے

مغربی لندن کے شہر فیلتھم کی درگاہ نقشبندیہ میں ایک عظیم الشان انٹرنیشنل تاجدار ختم نبوت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائی

پیر سید رشید حسین شاہ جماعتی صاحب، علامہ احمد زمان جماعتی صاحب، قاری سہیل احمد قادری صاحب، حافظ محمد قاسم صدیق چشتی گولڑوی صاحب، حافظ محمد شفیق جماعتی صاحب و دیگر علماء کرام اور یوکے بھر سے عوام الناس نے کثیر تعداد میں شرکت فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں