سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب ممبر اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان و سابق وزیر پیر سید سعید الحسن شاہ صاحب کی رہائش گاہ پر انکی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے
قبلہ پیر صاحب نے مرحومہ کے درجات میں بلندی کے لئے دعا فرمائی





