حضور قبلہ عالمی مبلغ اسلام آفتابِ طریقت و ماہتاب شریعت محافظ عقیدہ
تاجدارِ ختمِ نبوت مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ شرفُہٗ الکریم
مرکزی سجادہ نشین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت علی پور سیداں شریف
کی امیر ملت اسلامک یونیورسٹی
تحصیل بھوانہ ضلع چنیوٹ میں تشریف آوری کا عکسی منظر نامہ
قبلہ حضور مہرالملت پیر صاحب نے ادارہ کے طلباء سے ملاقات فرمائی
اور جامعہ ہذا کی تعلیمی ترقی و طلباء کی کامیابی کے لیے خصوصی دعا فرمائی












