لاہور سے

سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے علامہ ذاکر الحسن حیدری جماعتی صاحب کی صاحبزادی کا نکاح پڑھایا اور ڈھیروں دعاؤں سے بھی نوازا

اس موقع پر حضور نجم الملت پیر سید مظفر حسین شاہ جماعتی صاحب بھی موجود

اپنا تبصرہ لکھیں