نارووال سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے قلعہ احمد آباد کی جامع مسجد صوفیہ صاحبہ میں جمعہ پڑھایا اور خصوصی خطاب بھی فرمایا منجانب: حاجی محمد بشارت جماعتی صاحب